Cricket talent hunt in Gilgit Baltistan

لاہور قلندرز کیلئے گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں کی سلیکشن کیلئے فواد رانا، شعیب اختر، انضمام الحق اور دیگر گلگت پہنچ گئے۔ کھلاڑیوں کا انتخاب سٹی پارک گلگت میں ٹرائلز کے بعد ہوگا۔